بر طا نو ی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق سر سبز و شا داب جگہو ں پررہا ئش اختیا ر کر نا صحت کے لئے مفید ہے۔ما ہر ین کے مطا بق ہری بھری اور سر سبز جگہوں پر رہنا نا صرف صحت کے لئے مفید ہے بلکہ ذہنی و نفسیا تی بیما ریو ں کے پیدا ہونے کے امکا نا ت بھی کا فی حد تک کم ہو جا تے
ہیں ۔ تحقیق میں یہ بھی بتا یا گیا ہے کہ درخت اور پو دوں کے مثبت اثرات ایک کلو میٹر دور فا صلے تک رہنے والے افراد کے جسم وذہن پر اثر انداز ہو تے ہیں۔ ہرے بھر ے علا قوں کے ارد گر د رہنے والے افراد کی صحت بھی ان افراد کے مقا بلے میں کئی گنا زیا دہ بہتر ہو تی ہے جو ہریالی سے دور رہتے ہیں۔